Saturday, 14 August 2021

Zakhmi Hai Buhat Akbar a.s Maula a.s Noha Lyrics Irfan Haider 2022

ہائے علی اکبر ع ہائے علی اکبر عاک شور ہے اک طرف ضعیفی ہےاک طرف جوانی ہےاک باپ نے پیٹے کی اب لاش اٹھانی ہےمولا مولا مولا مولا مولازخمی ہے بہت اکبر مولا، مولازخمی ہے بہت گیسئوں والا نہ اٹھے گاتنہا علی اکبر کا جنازہ نہ اٹھے گاہائےعباس کو دریا سے بلالیجیئے مولااکبر کے کلیجے میں سناں ٹوٹ گئ ہےیا شاہ زماں آپ سے بس عرض یہی ہےہائےسینے سے نگاہوں کو ہٹا لیجیئے مولاگھر میں تو جواں لاش کو لے جانا پڑے گااک اور علی آپ کی امدد کرے گاہائےسجاد جو غش میں ہے جگا لیجیئے مولاسر پیٹتی خیمے سے نکل آئیں گی وہ بھیمرتا اسے دیکھے گی تو مرجائیں گی وہ بھیہائےاس زخم کو زینب سے چھپا لیجیئے مولاوزنی ہے یہ لاشہ در خیبر سے زیادہقوت یہاں درکار ہے حیدر سے زیادہہائےیا زہرا کہیں اور اٹھا لیجیئے مولابیٹا یہ حسیں آپ کا زہرا کا گل ترہوتا ہے جدا آپ سے ہمشکل پیمبرہائےاک بار کلیجے سے لگا لیجیئے مولاعرفان و رضا ہے یہی اس دل کی تمنامنبر پہ حرم کے پڑھیں اکبر کا یہ نوحہہائےروضے پہ ہمیں پھر سے بلا لیجیئے مول


from hum ali walay azadar https://ift.tt/3yQJc3U

No comments:

Post a Comment